لاہور: (سنو نیوز) پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے )پنجاب نے صوبے کے بالائی حصوں میں مون سون بارشوں کے 9 ویں اسپیل کا الرٹ جاری کردیا۔
2025-08-27
لاہور: (ویب ڈیسک) بھارت کی آبی جارحیت کے باعث پاکستان میں راوی، ستلج اور چناب بپھر گئے، پانی شہروں میں داخل ہو گیا۔
2025-08-27
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) پیٹرن انچیف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے طبی معائنے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کردی گئی۔
2025-08-27
چمن: (سنو نیوز) بلوچستان کے ضلع چمن میں گزشتہ 10 روز کے دوران آٹے کی 100 کلو کی بوری کی قیمت میں 2 ہزار روپے تک اضافہ ہو گیا۔
2025-08-26
گلگت: (سنو نیوز) گلگت بلتستان کی وادی غذر میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کا امکان ہے۔
2025-08-26
لاہور: (ویب ڈیسک) مفت لیپ ٹاپ کے حصول کے خواہشمند طلبہ کو ایک اور سنہری موقع مل گیا، جس سے وہ مستفید ہو سکتے ہیں۔
2025-08-26
لاہور: (یاسر رشید چودھری) جہلم کی خاموش گلیوں میں ایک شخصیت برسوں سے بحث و مباحثے کا مرکز بنی ہوئی ہے۔
2025-08-26
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی قیادت کو قومی اسمبلی کی تمام کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کا حکم دے دیا۔
2025-08-26
راولپنڈی: (سنو نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بانی تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لیے آئندہ ماہ بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔
2025-08-26
راولپنڈی: (سنو نیوز) توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکلاء ٹیم کی سرزنش کر دی۔
2025-08-26
اسلام آباد، لاہور: (سنو نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران دریائے راوی کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا۔
2025-08-26
راولپنڈی: (سنو نیوز) سکیورٹی فورسز نے دو ہفتے قبل بلوچستان میں آپریشن کے دوران 47 فتنہ الخوارج دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔
2025-08-26
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ کے سال 2025 کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
2025-08-26
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا، گزشتہ ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلےکے نرخوں 217 روپے تک بڑھ گئے۔
2025-08-24
نائیجیریا: (ویب ڈیسک) نائیجیریا میں ایک بار پھر خوفناک خونریزی سر اٹھانے لگی، مسلح ڈاکوؤں نے مسجد اور قریبی دیہات پر حملہ آور ہو کر کم از کم 50 افراد کو ابدی نیند سلا دیا۔
2025-08-24
عمر کوٹ: (سنو نیوز) سند ھ کے ضلع عمر کوٹ میں برائلر گوشت کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، وفاق اور صوبائی حکومت کی چپقلش سے عام شہری پسنے لگا۔
2025-08-24
لاہور: (سنو نیوز) پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ سیریز کے لیے شائقین کو مفت انٹری کی سہولت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
2025-08-24
لاہور: (سنو نیوز) سلیکشن کمیٹی،ڈائریکٹر نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر اور ٹی 20 کپتان سلمان علی آغاز کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
2025-08-24
تہران: (ویب ڈیسک) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا کے سامنے جھکنے سے دو ٹوک انکار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایران واشنگٹن کے دباؤ کو کبھی قبول نہیں کرے گا۔
2025-08-24
اسلام آباد: (سنو نیوز) وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں گاڑیوں کے ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ کر لیا جس کی کابینہ نے منظوری دے دی ۔
2025-08-24